اسلام آباد: ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک سال کے دوران گدھوں سمیت مختلف مویشیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گدھوں کی تعداد میں 1 لاکھ 9 ہزار کا اضافہ ہوا، جس سے مجموعی تعداد 60 لاکھ 47 ہزار ہوگئی۔ بھینسیں، بکریاں، بھیڑیں، اونٹ، گھوڑے اور خچر بھی بڑی تعداد میں بڑھے ہیں، جبکہ مویشیوں کی مجموعی تعداد 21 لاکھ 71 ہزار اضافے کے بعد 5 کروڑ 97 لاکھ 11 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
Balochistan Updates | Latest News Balochistan Updates News website