پنجگور ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ،ملزمان فرار

 

پنجگور /پنجگور چیدگی روڈ باب دزک تسپ کے قریب نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک راہ گیر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے باب دزک تسپ کے قریب ہوٹل پر نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے نوشاد ولد جمیل احمد جانبحق ہوگیا جبکہ ایک راہ گیر کے زخمی ہوئے کی اطلاع ھے پولیس نے لاش ضروری کاروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا ھے۔

Spread the love

Check Also

تربت: ٹریفک پولیس اہلکاروں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ریفریشر کورس کا آغاز

    تربت: ڈسٹرکٹ پولیس کیچ نے ٹریفک ونگ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے