بلوچستان میں پے درپے سیکیورٹی فورسز پرمہلک حملوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے، جہاں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لین گے اور سیکیورٹی حکام سے بریفنگ لیں گے۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی ،وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پربھی بریفنگ دیں گے۔
Balochistan Updates | Latest News Balochistan Updates News website