"سرکاری ملازمین کی صحافتی سرگرمیوں پر پابندی: فوری عملدرآمد کا حکم!”

کسی بھی سرکاری ملازم کا کسی بھی پریس کلب کا ممبر ہونا ، پریس یونین یا جرنلسٹ باڈی کا ممبر ہونا سرکاری ملازمین کنڈکٹ رول 1987 کے مطابق کی خلاف ورزی ہے

تمام پریس کلب فی الفور سرکاری ملازمین کو اپنی باڈی / پریس کلب سے خارج کریں اور ہمیں اپنی اپڈیٹ لسٹ فراہم کی جاۓ
اگر کوئی بھی سرکاری ملازم صحافت کے ساتھ وابستہ پایا گیا تو اس کے خلاف و پریس کلب کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی
ڈائریکٹریٹ جنرل انفارمیشن و پبلک ریلیشن کے پی کے کا صوبہ بھر کے تمام پریس کلبز کو مراسلہ جاری

Spread the love

Check Also

پیپلزپارٹی امن کمیٹی کے سربراہ وعزیر بلوچ نے ضمانت کی درخواست دے دی،اے ٹی سی کا جواب بھی آگیا۔

    کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے