حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے لیے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اعلان کریں تو مذاکرات پر دوبارہ غور کر سکتے ہیں۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق یہ مذاکراتی کمیٹیوں کا چوتھا اجلاس ہوگا۔
جمعے کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس دن 11:45 بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم پانچ میں ہوگا۔
Spread the love

Check Also

پیپلزپارٹی امن کمیٹی کے سربراہ وعزیر بلوچ نے ضمانت کی درخواست دے دی،اے ٹی سی کا جواب بھی آگیا۔

    کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے