تُربَت میں ایف سی پر دھشت گردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں۔صوبائی وزیر
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی میرظہوراحمد بلیدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے جمعہ کے روزتُربَت شہر سے تقریبا چھ کلومیٹر کے فاصلے پر ایف سی کانوائے پر حملوں کی شدید مزمت کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پر دھشت گردوں کے حملے قابل مزمت ہیں اور سیکیورٹی فورسزکے حوصلے ان بزدلانہ حملوں سے پست نہیں ہونگے۔
Balochistan Updates | Latest News Balochistan Updates News website