پاکستان اتحاد میڈیا کونسل کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے واحد رحیم بلوچ

پاکستان اتحاد میڈیا کونسل کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے واحد رحیم بلوچ

امید ہے نیا کابینہ آزادی اظہار رائے کی حق میں جدوجہد کریں گے مرکزی رہنما نیشنل پارٹی

کوئٹہ(یو این اے) نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری واحد رحیم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستان اتحاد میڈیا کونسل بلوچستان کے صوبائی کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی ہمیشہ آزادی اظہار رائے کی حق میں کھڑا رہا ہے کیونکہ پورے دنیا میں میڈیا کو بڑی اہمیت حاصل ہے جس ملک میں میڈیا آزاد ہے وہ ملک دن دگنی رات چوگنی ترقی کے جانب گامزن ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں آزادی اظہار رائے پہ قدغن لگائی گئی ہے صحافیوں اور میڈیا نیٹ ورکس کو کنٹرول کرنے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کیا جاتا ہے ہم ایضے ایک جمہوری پارٹی آزاد میڈیا کے ساتھ ہے میں نیشنل پارٹی کے جانب سے نو منتخب صوبائی صدر اور دیگر کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ موجودہ کابینہ صوبے میں میڈیا کو درپیش مسائل کے خلاف جدوجہد مزید تیز کریں گے حق اور سچ کے سربلندی کے لیے تمام کوششیں بروئے کار لاکر ایک تاریخی تبدیلی کے طرف جائے گے مظلوم اور پسے ہوئے طبقوں کے آواز ملکی ایوانوں تک پہنچائے گے

Spread the love

Check Also

تربت: ٹریفک پولیس اہلکاروں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ریفریشر کورس کا آغاز

    تربت: ڈسٹرکٹ پولیس کیچ نے ٹریفک ونگ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے