سردیوں کی چھٹیاں 21دسمبر سے 31 دسمبر تک ہونگی،نوٹیفیکیشن جاری
کراچی، سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
سردیوں کی تعلطیات 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ اسکولز کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے …