وفاقی اردو یونیورسٹی کےاساتذہ کی تنخواہ اور ہاوس سیلنگ جیسےجائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔اساٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی کےاساتذہ کی تنخواہ اور ہاوس سیلنگ جیسےجائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔اساٹ

تُربَت،اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف تربت وفاقی اردو یونیورسٹی کےاساتذہ کی تنخواہ اور ہاوس سیلنگ جیسےجائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے اورانتظامیہ کی جانب سے ہتک آمیز رویہ کی مذمت کرتی ہے۔
ڈاکٹر اصغر دشتی اساتذہ کے جائز حقوق کی اس جد جہد میں سرگرم ہیں اورایک نمایاں حیثیت رکھتے ہیں مگر انتظامیہ ڈاکٹر اصغر دشتی اور دیگر اساتذہ کرام کے جائز حقوق کی جدوجہد سے مرعوب ہو کر ان کو دھمکانے، ڈرانے اور ایف آئی آرکاٹنے کی دھمکیاں دینے پرتُلی ہوئی ہے تا کہ وہ اپنے جائز حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہوں لہذا اساٹ انتظامیہ بالعموم قائم مقام رجسٹرار کی اس غیر منطقی اور غیر قانونی عمل کی بھرپور انداز میں مذمت کرتی ہے اور اساتذہ کےساتھ اس مشکل وقت میں کھڑی رہےگی۔
مزید براں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن یونیورسٹی آف تربت وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتطامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اساتذہ کرام کے جائز مطالبات کو من و عن تسلیم کرے ہاوس سیلنگ کے بقایہ جات ادا کرے، اساتذہ کرام کے خلاف انتقامی کاروائیوں کو بند کرے اورملازمین کو جاری شوکاز نوٹسز واپس لے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی تین ماہ کی پنشن اور بقایہ جات کو فوری ادا کرے۔ اگست کے مہینے کی تنخواہ بلا تاخیر ادا کی جائیں اورمیڈیکل کی سہولیات کو بحال کرے تاکہ ملازمین ذہنی کوفت میں مبتلا نہ رہیں اورمعاملات افہام و تفہیم سے سلجھ جائیں۔

Spread the love

Check Also

پیپلزپارٹی امن کمیٹی کے سربراہ وعزیر بلوچ نے ضمانت کی درخواست دے دی،اے ٹی سی کا جواب بھی آگیا۔

    کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم پیپلز امن کمیٹی کے …

4 comments

  1. Kalorifer Sobası odun, kömür, pelet gibi yakıtlarla çalışan ve ısıtma işlevi gören bir soba türüdür.

  2. Kalorifer Sobası odun, kömür, pelet gibi yakıtlarla çalışan ve ısıtma işlevi gören bir soba türüdür. Bu soba, içindeki yakıtın yanmasıyla oluşan ısıyı doğrudan çevresine yayar ve aynı zamanda suyun ısınmasını sağlar.

  3. PPAR gamma agonists inhibit production of monocyte inflammatory cytokines priligy amazon uk

  4. She said some cramping but this is not just some cramping [url=https://fastpriligy.top/]priligy medicine[/url] Blonanserin was an antipsychotic drug launched in Japan in 2008 and is used in only some Asian countries

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے