رونا انسانی صحت کیلئے کتنا مفید ہے ۔۔؟
سائنس دان اس وقت اس بات پر تحقیق کررہے ہیں کہ انسانی صحت پر رونے کے مثبت یا منفی نتائج کیا ہونگے۔تاھم رونے سے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ انسانی نفسْیات مثبت اثر پڑینگے۔رونے سے انسان کے اندر کا غصہ ٹھنڈا ہوتا ہے اور شدت درد کم ہوتی ہے اور رونے کے بعد انسان کسی حد تک ریلیکس ہوتا ہے۔
انسان کی آنکھوں کے آنسو کتنی قسم کے ہیں ؟
ہماری آنکھوں میں مسلسل آنسو بنتے ہیں ،اور سائنس نے مطابق انسانی جسم میں تین قسم کے آنسو پائے جاتے ہیں۔
بیسل آنسو،Basal:اس قسم کے آنسو آنکھوں کی حفاظت کرتے ہیں،یہ انسانی آنکھوں میں ہمیشہ موجود رہتے ہیں اور آنکھوں کو نم رکھتے ہیں۔
آنسو کتنے قسم کے ہوتے ہیں؟
ریفلیکس آنسو Reflex:جب انسانی آنکھ میں دھول مٹی ،پلکیں یا کو چیز چلی جائے اس قسم کے آنسو بڑی مقدار میں بنتے ہیں
جزباتی آنسو:: یہ انسان کے جزبات کیساتھ بنتے ہیں،جب انسان غصے میں ہو،اداس،غمگین ہو،یا خوشی محسوس کرے تو یہ آنسو بنتے ہیں۔
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!