بلیدہ کے علاقے بزپش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دادین نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے دادین پر اندھا دھند فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں دادین موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
جعفرآباد (ایسوسی ایٹڈ پریس) ڈیرہ اللہ یار کے مقام پر قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ …