مغربی میڈیا کے مطابق ویٹی کن کے پوپ کے دفتر سے شائع ہونے والے کیتھولک اخبار "L’Osservatore Romano” نے 6 مارچ کو اپنے سرورق پر ایرانی اسکول کے بچوں کی تصویر شائع کی۔

مغربی میڈیا کے مطابق ویٹی کن کے پوپ کے دفتر سے شائع ہونے والے کیتھولک اخبار "L’Osservatore Romano” نے 6 مارچ کو اپنے سرورق پر ایرانی اسکول کے بچوں کی تصویر شائع کی۔

رپورٹس کے مطابق یہ پہلا بااثر مغربی میڈیا ادارہ ہے جس نے اس تصویر کو نمایاں طور پر شائع کیا۔ خبر کے مطابق اس اشاعت کے بعد یہ تصویر اور خبر 129 ممالک تک پہنچ گئی اور ایک ارب سے زائد افراد تک اس کا پیغام پہنچا۔

میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد عالمی سطح پر عوامی ردِعمل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور کئی حلقوں میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف غم و غصہ بڑھنے کی بات کی جا رہی ہے۔

Spread the love

Check Also

350000سے زائد وٹامنز اور سپلیمنٹس زہریلے خطرے کے باعث واپس طلب

  لندن: ڈیلی میل کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والی آئرن پر مشتمل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے