تربت،شہرک کے مقام پر سی پیک شاہراھ خواتین نے احتجاجا بند کردیا،ٹریفک جان

 

بلوچستان اپڈیٹس رپورٹ

تفصیلات کے مطابق تربت کویٹہ قومی شاہراھ شہرک کے مقام پر علی الصبح خواتین نے بلاک کردیا۔خواتین نے الزام عاید کیا کہ رات کی تاریکی میں سیکیورٹی فورسز نے شہرک کے مقام پرایک بھرپور چھاپہ مارکر فراز ولد معیار نامی بے گناہ نوجوان کو گھر سے اٹھاکر نامعلوم جگہ منتقل کردیا اور انہیں یہ نہیں معلوم کہ ان کا قصور کیا ہے اور وہ کس جیل میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک فراز ولد معیار کو بازیاب نہیں کیا جائیگا وہ میں شاہراہ کو نہیں کھولیں گے۔تاہم مقامی انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل نہیں آیا ہے ۔

گوادر،تربت کا کویٹہ سمیت کئی اضلاع سے زمین رابطہ منقطع ہوچکی ہے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگی ہیں۔

Spread the love

Check Also

بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں 538 حادثات؛ 1122 کی بروقت کارروائی، 695 افراد کو طبی امداد فراہم

  کوئٹہ : بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی صورتحال تشویشناک رہی۔ میڈیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے