تربت۔ زمباد گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

تربت۔ زمیاد گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل ہلاک۔
پولیس کے مطابق گروکی ناکہ سی پیک روڈ پر زمیاد گاڑی کی ٹکر سے ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس ہلاک ہوگئے۔
محمد الیاس ناکہ پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے جسے زمباد نے ٹکر مار کر ہلاک کیا۔

Spread the love

Check Also

بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں 538 حادثات؛ 1122 کی بروقت کارروائی، 695 افراد کو طبی امداد فراہم

  کوئٹہ : بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی صورتحال تشویشناک رہی۔ میڈیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے