مداح نے حسن علی کو ڈراپ کیچ کی یاد دلادی، فاسٹ بولر نے کیا کہا؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو 2021 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میتھیو ویڈ کا اہم کیچ گرانے کا یاد کروادیا۔

فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں انگلش کاؤنٹی کھیلنے میں مصروف ہیں اسی سلسلے میں انہوں نے ایک ٹوئٹ کی جس میں کرکٹر نے مداحوں کی سپورٹ کا شکریہ ادا کیا۔

حسن علی کے اس ٹوئٹ پر ایک صاف نے لکھا کہ ’لیکن ہم اب تک آسٹریلیا کے خلاف اس چھوٹے گئے کیچ کو نہیں بھولے ہیں۔‘

انہوں نے لکھا کہ ’مجھے بھی وہ ڈراپ کیا گیا کیچ اب تک یاد ہے اور میں اپنی آخری سانس اور اس کے بعد بھی اس کیچ کو فراموش نہیں کرسکوں گا۔‘

کرکٹ شائقین صارف کی اس ٹوئٹ پر ناراض بھی ہوئے اور خاتون صارف کو حسن علی کی چیمپئنز ٹرافی کی یاد دلائی اور دیگر شاندار کارکردگی کا بھی تذکرہ کیا۔

Comments

Spread the love

Check Also

کون ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئرمین؟ فیصلے کی گھڑی دو دن بعد

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئر مین کون بننے جارہا ہے فیصلے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے