بلوچستان، چار سالا بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

بلوچستان، چار سالا بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے ساکران میں 4 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ملزم نے کو بچی کے ساتھ زیادتی کی جس کے بعد والد کی درخواست پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے.
ڈی ایس پی حب سرکل رفیق حمزہ کے مطابق ساکران میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کا نام وسیم ہے جس کے خلاف پولیس نے والد کی درخواست اور میڈیکل رپورٹ پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ایس ایچ او ساکران امین ساسولی کے مطابق ملزم کے خلاف 376 A کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ بچی کے والد عبدالواحد کی درخواست کے مطابق ملزم نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا

Spread the love

Check Also

بلیدہ بزپش میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق

  بلیدہ کے علاقے بزپش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دادین نامی شخص …

3 comments

  1. priligy at walgreens Peliosis hepatis is difficult to diagnose both clinically and radiologically and must be suspected in a susceptible individual with a liver mass

  2. 1 The diagnostic criteria for SOS include elevations of bilirubin 2 mg dL and tenderness of the liver, whereas in RILD bilirubin elevations are usually minimal and right upper quadrant pain is much less pronounced buy priligy 60 mg

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے