تُربَت:نیشنل پارٹی کے رہنماوں کے گھروں پر بم حملے،تفصیل رپورٹ میں

تربت(بیورورپورٹ) نیشنل پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر بم دھماکہ
اطلاع کے مطابق تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فداحسین دشتی اور ضلعی صدر مشکور انور ایڈووکیٹ کی رہائش گاہوں پر الگ الگ دستی بم پھینکے جو زوردار دہماکوں سے پھٹ گئے۔ تاہم ان سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Spread the love

Check Also

بلیدہ بزپش میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق

  بلیدہ کے علاقے بزپش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دادین نامی شخص …

One comment

  1. priligy tablets over the counter Both uterine volume and endometrial thickness were found to increase with duration of therapy but only uterine volume was found to correlate with the length of treatment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے