تُربَت، فائرنگ سے اھم شخصیت زخمی،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

تُربَت، فائرنگ سے اھم شخصیت زخمی،ملزمان فرار ہونے میں کامیابِط

تفصیلات کے مطابق تربت،سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف سماجی،ادبی شخصیت  بجار بلوچ کے بھائی یارجان عرف یاری زخمی۔
پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاؤن تربت میں ایئرپورٹ چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے یارجان عرف یاری سکنہ سولبند کو زخمی کردیا۔
یارجان بلوچ معروف سماجی شخصیت بلوچی میوزک پروموٹر سوسائٹی کے مرکزی رہنما  بجار بلوچ کے بھائی ہیں۔
پولیس کے مطابق ایک گولی ان کے پاؤں پر لگی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔تاھم ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوئے ہیں،پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

Spread the love

Check Also

بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں 538 حادثات؛ 1122 کی بروقت کارروائی، 695 افراد کو طبی امداد فراہم

  کوئٹہ : بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی صورتحال تشویشناک رہی۔ میڈیکل …

4 comments

  1. buy priligy 60 mg 78, whereas low p mTOR expression predicted tamoxifen benefit HR, 0

  2. Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?

  3. 3 pharmacies near 10001 have coupons for Glucovance Brand Names Glucovance for 2 can i buy priligy in mexico

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے