بلوچستان حکومت نے صوبے میں شاہراہوں پر قائم فورسز کی چوکیاں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کابینہ کا خصوصی اجلاس زیرصدارت وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو منعقد ہواجس میں بلوچستان کی شاہراہوں سے متعدد چوکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔
Balochistan Updates | Latest News Balochistan Updates News website