صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 35 اضلاع کے ڈسٹرکٹ کونسلزز کی مخصوص نشستوں ،خواتین، کسان، مزدور اور غیر مسلم پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ پولنگ کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیاصوبائی حکومت، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران، قانون نافذ کرنے والے اداروں، الیکشن کمیشن کے عملہ اور میڈیا کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی انتک محنت سے بلوچستان میں لوکل گورنمنٹ کا چوتھا مرحلہ خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔

Spread the love

Check Also

بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک ہفتے میں 538 حادثات؛ 1122 کی بروقت کارروائی، 695 افراد کو طبی امداد فراہم

  کوئٹہ : بلوچستان کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کی صورتحال تشویشناک رہی۔ میڈیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے