محکمہ موسمیات نے عید کی حتمی تاریخ بتادی،تفصیل رپورٹ میں
محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش آٹھ اپریل کو رات گیارہ بجکر اکیس منٹ پر ہوگی۔ اٹھ اپریل کو چاند کی عمر انیس سے بیس گھنٹے ہوجائے گی۔جبکہ غروب آفتاب کے بعد افق پر چاند نظر آنے کا دورانیہ پچاس منٹ سے زائد ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اپریل کو چاند نظرآنے کے امکانات ہیں، جنوبی علاقوں سمیت ملک کے زیادہ تر مقامات پر اس دن مطلع صاف رہنے کا امکان ہے، تاہم شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے۔
اگر محکمے کی پیشنگوئی کے مطابق 9 اپریل کو چاند نظرآگئی تو 10 اپریل کو ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائیگی،اس طرح سے پاکستان میں اس مرتبہ روزے 29 دن کے ہونگے جبکہ سعودی عربیہ میں 30 دن مکمل ہوچکے ہونگے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو ہی ملک میں چاند نظرآنے کے امکانات ہیں۔
Balochistan Updates | Latest News Balochistan Updates News website
Minor 1 nifedipine increases effects of atracurium by pharmacodynamic synergism buy priligy online safe
priligy prescription They concluded by stating that A combination of less carcinogenic oncologic therapies and healthier lifestyles may help us protect future cancer survivors from facing cancer yet again
does priligy work The fixed tumor tissues in nude mice were frozen and cut into 5 Ојm thick sections